امریکی ایئر فورس کی 16 سالہ کیرٹ ایوری کونسی کی موت کی خبر نے سب کا حیرت میں ڈال دیا انہیں مردہ حالت میں ان کے کمرے سے ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں وہ جان باز نہ ہو سکی ایوری کونسی جو کہ یونائٹڈ اسٹیٹ ایر فورس اکیڈمی کے فرسٹ ایئر کی طلبہ اور کیڈٹ تھی کا تعلق ہے ٹیکساس سے تھا
پر اسرار موت اور تحقیقات
ایوری کونسی کی موت کی وجوہات ابھی تک معلوم نہیں ہو سکی اکیڈمی انتظامیہ نے فوری طور پر انکوائری کمیٹی تشکیل دے دی ہے تاکہ معاملے کی مکمل تحقیقات کی جا سکے
ذہین طلبہ ریکارڈ ہولڈر
ایوری کونسی ہے نہ صرف ایک ذہین طلبہ تھی بلکہ ایک شاندار ایتھلیٹ بھی تھی انہوں نے100میٹر کی دوڑ کو12 .12 سیکنڈ میں مکمل کر کے ریکارڈ قائم کیا تھا حال ہی میں ایوری نے گریجویشن مکمل کرنے کے بعد فضائیہ کی اکیڈمیشمولیت اختیار کی ہے وہ خواتین کی ٹریک اینڈ فیلڈ ٹیم کا حصہ تھی
مستقبل کے خواب
ایوری کونسی کا خواب تھا کہ وہ پائلٹ فزیکل تھراپسٹ بن کےامریکی فضائیہ میں خدمت انجام دے ان کی پرسرار موت پر امریکی فضائیہ نے گہرے دکھ افسوس کا اظہار کیا ہو ایک روشن مستقبل رکھنے والی کیڈٹ کے یوں دنیا سے چلے جانے پر تعزیت کی ہے یہ خبر امریکی فضائل میں موجود طلبہ کے لیے صدمے کی بات ہے اس بات کا اکیڈمی کی جانب سیکیورٹی پر بھی واضح طور پر بھی سوالات اٹھائے جا رہے ہیں