“ایک پرفارمنس، تمام راستے کھول دیتی ہے”: فہیم اشرف کی بصیرت


فہیم اشرف کی کارکردگی پر عدم اطمینان

 پاکستان کرکٹ ٹیم کے ال راؤنڈر فہیم اشرف نے اپنی کارکردگی کے بارے میں کہا وہ کبھی مطمئن ہو کر نہیں بیٹھے اور ہمیشہ کوشش کرتے ہیں کہ پہلے سے بہترکار کردگی کا مظاہرہ کریں

 چیمپینز میں شرکت

 فیصل اباد میں جاری چیمپینز کپ نے فہیم اشرف ڈولفنز ٹیم کی جانب سے کھیل رہے ہیں انہوں نے بتایا کہ اس ٹورنامنٹ میں تمام کھلاڑی شرکت کر رہے ہیں اور سب کی کوشش یہی ہے کہ اپنے 100 فیصد پرفارمنس دے

ٹیم کے لیے بہترین  کار کردگی

 فہیم اشرف نے  اپنے بیان میں کہا وہ جس بھی ٹیم کے لیے کھیلتے ہیں ان کی کوشش ہوتی ہے کہ اپنا بہترین تے وہ کہتے ہیں کہ  جب تک ان کے اندر دم ہے وہ حقیقت کھیلتے رہیں گے جب نہیں ہوگا تو کرکٹ چھوڑ دیں گے

 چیمپینز کپ کی اہمیت

 فہیم اشرف کے مطابق چیمپینز کب سیزن کا اغاز ہے اور ہر  کھلاڑی کے لیے اہم توڑنامنٹ ہے نوجوان کھلاڑیوں کے لیے موقع ہے کہ وہ اچھے  اس کے بعد کار کردگی دکھا کر سب کی نظروں میں ائیں اور اپنا کیریئر کو اگےبڑھائیں

  سلیکٹرز اور فرنچائزز کی توجہ سے کرنے کا موقع


  انہوں نے کہا جو کھلاڑی چیمپینز  کپ  میں اچھے کار کردگی دکھائیں گے وہ  سلیکٹرز اور فرنچائززکی توجہ کا مرکز بن سکتے ہیں

قومی ٹیم میں واپس کی خواہش

  فہیم اشرف نے  اپنی خواہش کا اظہار کیا کہ وہ اس ٹورنامنٹ میں بہترین  کارکردگی دکھا کر قومی ٹیم میں واپسی کرنا چاہتے ہیں خاص طور پر چیمپینز ٹرافی کے لیے

کیریئر میں اتار چڑھاؤ

فہیم اشرف کا کہنا ہے کہ کیریا میں اپ پین ڈاؤنز اتے ہیں لیکن کھلاڑیوں کو اپنے اوپر یقین رکھنا چاہیے وہ اچھی کارکردگی تمام راہے کھول سکتی ہیں اور شاید انہوں نے اپنے  ٹیلنٹ سے مکمل انصاف نہیں کیا

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *