ٹیکنالوجی نے انسانی زندگی کے مختلف شعبوں میں تبدیلیاں لائی ہیں اور گوگل ارتھ جیسی ایپلیکیشنز نے ہمیں دنیا کو ایک نئے زاویے سے دیکھنے کا موقع فراہم کیا ہے حیران کن طور پر یہی ٹیکنالوجی کبھی کبھار دہائیوں سے گمشدہ افراد کو بھی تلاش کرنے میں مددگار ثابت ہو سکتی ہے
گوگل ارتھ اورگمشدہ افراد کی حیران کن تلاش
حال ہی میں کیسا واقعہ سامنے ایا جس نے دنیا کو حیران کر دیا گوگل ارتھ کے مدد سے 22 سال سے گمشدہ ایک شخص کا کیس حل ہوا ہوا ہے خاندان سے دوبارہ مل سکا
ویلیم مولڈٹ کا گمشدہ کیس
ولیم مولڈٹ نامی شخص 1997 میں فلوریدا کے علاقے
سے ایک رات اچانک غائب ہو گیا۔ وہ ایک کلب سے واپس آتے ہوئے لاپتہ ہو گیا تھا۔ وہ نشے میں نہیں تھا، اور اس کی گمشدگی پر اہل خانہ اور پولیس نے ہر ممکن کوشش کی، مگر کوئی سراغ نہ مل سکا۔
گوگل ارتھ کی مدد سے کیس کا حل
22 سال بعد گوگل ارتھ کی سیٹلائٹ تصویر میں ایک صارف نے گاڑی کو ایک جھیل کے اندر ڈوبا ہوا دیکھا جب پولیس کو اس کے بارے میں اگاہ کیا گیا تو گاڑی کی تلاشی کے دوران ولیم مولڈٹ کی باقیات مل گئیں۔نہ صرف گمشدہ کیس حل ہوا بلکہ اس کے خاندان کو بڑی راحت ملی
نتیجہ
یہ واقعہ ظاہر کرتا ہے کہ ٹیکنالوجی کس طرح انسانی زندگی میں ہم کردار ادا کر کبھی کبھار ایسے مسائل حل کرنے میں مدر فراہم کرتی ہے جو برسوں سے ناممکن سمجھے جاتے ہیں