جشن ولادت نبی صلی اللہ علیہ وسلم توپوں کی سلامی سے ہوا اغاز
وفاقی اداروں حکومت اسلام اباد میں 31 اور صوبہ دارالحکومت میں 21 توپوں کی سلامی کے ساتھ نبی اخر الزمان حضرت محمد کی ولادت کا دن منایا گیا
پاک فوج کی سلامتی
لاہورگیریژن میں پاک فوج کے نوجوانوں نے چاک و چوبند انداز میں 21 توپوں کی سلامی دی اس موقع پر نعرہ تکبیر اللہ اکبر کی صدا بلند اور فضا اللہ اکبر کے نعروں سے گونج اٹھی سلامی کے تقریب کے دوران سیکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے
جلوس برامد ہونے کی تیاری
اب سے کچھ دیر بعد ملک بھر میں ار عید میلاد النبی کے جلوس برامد ہوں گے جن کی تیاری مکمل کر لی گئی ہے