حزب اللہ کے پیجرز میں دھماکوں نے دنیا کو ہلا کر رکھ دیا: اسرائیل پر الزامات


لبنان میں حزب اللہ کے زیر استعمال پیجرز  میں دھماکے تفصیلات اور اثرات

لبنان میں حزب اللہ کے زیر استعمال پیجرز میں ایک گھنٹے تک ہونے والےدھماکوں نے پوری دنیا کو تشویش میں مبتلا کر دیا اس واقعے میں قیمتی جانی نقصان کے ساتھ ساتھ ڈھائی ہزار  سے زائد افراد زخمی ہوئے ہیں

دھماکوں کی تفصیلات و الزامات

 یہ دھماکے ایک ہی وقت میں ہونے کے باعث سب کے لیے حیران کن کے حزب اللہ نے اس واقعے کے ذمہ داری اسرائیل  پر عائد کی ہے اور کہا جا رہا ہے کہ اسرائیل مبینہ طور پر ہیکنگ کے مدد سے یہ کاروائی انجام دی ہیں

 پیجرز کا ماضی اور موجودہ استعمال

پیجرز کا استعمال خاص طور پر 80 اور 90 کی دہائیوں میں کیا جاتا تھا جب موبائل فون   عام نہیں تھےپیجرز مختلف مختصر پیغامات یاالرٹس وصول کرنے کے لیے استعمال ہوتے تھے ہمیشہ اور پیشہ ور افراد جنہیں ہر وقت رات کی ضرورت ہے جیسے ڈاکٹرز ہنگامی حملہ اور کاروبار افراد میں یہ ڈیوائس کافی مقبول تھی

پیجرز ر ریڈیو فریکونسی کا استعمال کرتے ہوئے ایک وسیع علاقے میں سگنلز وصول کرتے ہیں جو ایک سینٹرل ٹرانسمیٹر سے بھیجے جاتے ہیں کمزور موبائل فون کوریج والے علاقے میں اپنی قابل اعتمادی کے لیے مشہور تھے کیونکہ مضبوط ریڈیو سگنز استعمال کرتے تھے اس کی بیٹری عام طور پر بہت زیادہ دیر تک چلتی ہے وہ کبھی کبھی  دنوں یا ہفتہ تک جاری رہتی ہے

 دھماکوں کی ممکنہ وجوہات

 اگرچہ دھماکوں کی صحیح وجہ ابھی تک معلوم نہیں ہے لیکن قیاس ارائیاں کی جا رہی ہیں کہ پیجرز کے اندر لیتھیم بیٹریوں کے زیادہ گرم ہونے کی وجہ ہوئے حکومتی تدابیر اور شہریوں کی رہنمائی

 لبنان کی حکومت نے شہریوں کو زور دیا ہے کہ وہ اس طرح کے الات استعمال کرنے سے گریز کریں جب تک مزید تحقیقات تو خطرات واضح نہ ہو یہ واقعہ عالمی سطح پر تشویش کا باعث بن گیا ہے اور تحقیقات جاری ہیں کیا اصل وجوہات ملوث عوامل کیا تھے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *