پولارِس ڈان مشن اسپیس ایکس ایک تاریخی مشن ہے جس کا مقصد دنیا کے پہلے نجی خلائی واک کو انجام دینا اور عملے کو زمین سے دور خلا میں لے جانا ہے اس مشن کی خاصیت یہ ہے کہ مکمل طور پر نجی طور پر مالیت عنایت کردہ ہو گا اس میں حکومتی اسپانسرشپ شامل نہیں ہے جو خلا بازی کی تاریخ میں ایک بڑی پیش رفت ہے
مشن کی تفصیلات
مشن کا نام پولارِس ڈان مشن اسپیس ایکس
4خلا بازوں کی تعداد
لیڈر
جیرڈ آئزک مین جو ایک امریکی ارب پتی اور اس مشن کے مالی معاون ہے وہ پہلی بار خلا میں 2021 کےنسپیریشن 4 مشن
کے دوران گئے تھے خلائی گاڑی اسپیس ایکس کا کریو ڈریگن کیپسول “ریزیلینس”
مشن کے مقاصد
پہلا نجی خلائی وار اس مشن کا اہم ترین پہلو یہ ہے کہ اس میں عملے کے افراد خلا میں خلائی واک کریں گے جو کہ نجی سطح پر پہلا تجربہ ہوگا
زمین سے دور خلا کا سفر
اس مشن کے نظریے عملے کو زمین کے قریب ترین مدار سے ترک خلا میں بیچا جائے گا جو خلا میں انسانوں کو زمین سے دور جانے کا ایک اور بڑا سنگ میل ہوگا
تحقیق اور تجربات
خلا میں قیام کے دوران مختلف سائنسی تجربات کیے جائیں گے، جن کا تعلق اسپیس ٹیکنالوجی اور انسانی صحت سے ہے۔ یہ تجربات مستقبل کے مشنز کے لیے اہم ڈیٹا فراہم کریں گے۔
پولارِس ڈان اسپیس ایکس کی جانب سے نجی خلائی سفر میں ایک اور بڑا قدم ہے، جو مستقبل میں خلا بازی کے شعبے میں نئی راہیں کھول سکتا ہے، خاص طور پر نجی اداروں کی شمولیت کے ساتھ۔