علی امین گنڈاپور کئی گھنٹے کی گمشد گی کے بعد سامنے اگیا پشاور میں موجود

خیبرپختونخوا  کے وزیراعلی علی امین گینڈاپور کے بھائی فیصل مین کا کہنا ہے کہ علی امین گنڈا پور اسلام اباد سے پشاور کے  لیےروانہ ہو گے

فیصل امین نے اپنے ایک ٹویٹ میں بتایا کہ کئی گھنٹوں کی گمشدی کے باہر ان کپڑے بائی سے رابطہ ہو گیا اور سات گھنٹے بعد علی امین کا موبائل فون دوبارہ ان ہو چکا ہے

پس منظر


علی امین گینڈاپور کے حوالے سے گمشد کی خبریں سامنے اسلام اباد کے تھانہ سنگ جانی میں ان کے خلاف مقدمہ درج کیا گیا جس میں جلسے کے قواعد و ضبط کے خلاف ورزی اور ریاست مخالف تقریر کے  الزامات شامل تھے ان  کی گرفتاری کی  افواہ ہیں بھی گردش کر رہی تھی کہ جب کہ مشیر حالات  بیرسسٹر سیف نے بھی گرفتاری کا خدشہ ظاہر کیا تھا تا ہم صاحبزادہ حامد رضا نے ان کی گرفتاری کی ترید کی تھی

نتیجہ


کئی گھنٹوں کی گمشدگی اور پیاس ارائیوں کے بعد علی امین کے انڈا پشاور میں موجود ہیں اور اس صورتحال بعد یا ہو چکی ہے کہ  ان سے رابطہ بحال ہو چکا ہے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *