پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتیں
وفاقی وزارت خزانہ کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق
پیٹرول کی نئی قیمت: 249 روپے 10 پیسے فی لیٹر
عوام کو مکمل ریلیف فراہم کرنے کا فیصلہ
رائے کے مطابق وزیراعظم کو ابتدائی طور پر پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں مکمل ریلیف منتقل نہ کرنے کا مشورہ دیا گیا تھا اور جزوی ریلیف کی تجویز پیش کی گئی تھی تاہم،اتفاق نہیں کیا اور کہا عام ادمی مہنگائی کے بوجھ تلے دب چکا ہے
مہنگائی کے دور میں عوام کی مشکلات
وزیراعظم نے اپنے عوام کی مشکلات کو مد نظر رکھتے ہوئے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا مکمل علی فراہم کرنے کی ہدایت دی تاکہ لوگوں کو کسی حد تک ریلیف مل سکے