پاکستان کے بانی محمد علی جناح کی 76 ویں برسی

اج 11 ستمبر 2024 کو بر صغیر کےمسلمانوں کے علیحدہ ریاست قائم کرنے والے قائد اعظم محمد علی جناح  کے 76 میں برسی منائی جا رہی ہے قائد اعظم کی قائدانہ صلاحیت و سیاسی بصیرت کی بدولت ہندوستان کا نقشہ تبدیل ہوا اور برطانوی راج اور کانگرس کو شکست دی گئی ان کی زندگی جدوجہد بصیرت اج بھی پاکستانی قوم کے لیے مشعل راہ ہے

قائد اعظم کا تاریخی کردار

قائدا اعظم محمد علی جناح ایک ایسی شخصیت تھے جنہوں نے اپنی سیاسی حکمت عملی سے  بر صغیر کی سیاست کا رخ موڑ دیا انہوں نے ہندو مسلم اتحاد کے لیے شروع میں کانگرس کے ساتھ مل کر جدوجہد کی لیکن بعد میں احساس ہوا مسلمانوں کے تحفظ کے لیے علیحدہ ریاست کی ضرورت ہے

سیاسی میدان میں کامیابیاں

محمد علی جناح نےمہاتما  گاندھی اور جواہر لال نہرو جیسے سیاسی رہنما کو شکست دی برطانیہ حکومت کے سامنے ڈٹ کا  کھڑے ہوئے ہےلارڈ ماؤنٹ بیٹن  کے عزائم کو ناکام بنایا اور مسلمانوں کے لیےعلیحدہ  وطن کے قیام میں کامیاب رہے

اپنوں کا ساتھ اور جدوجہد

قائدا اعظم نے نہ صرف انگریزوں کانگرس کے خلاف کامیاب جدوجہد کی بلکہ قوم کے اندر اختلافات کو بھی دور کیا اور اپنوں کے گلے شکوے کے مٹا کر انہیں پاکستان کی تحریک میں شامل کیا اور سب کو ایک پلیٹ فارم پر اکٹھا کیا

آزادی کے بعد پاکستان کی تعمیر

پاکستان کے قیام کے بعد قائد اعظم نے ملک کا  مستحکم کرنے کے لیے کوششیں کی انکا مقصد تھا کہ مضبوط اور  مستحکم پاکستان کا قیام عمل میں لایا جائے لیکن بیماری نے ہمیں زیادہ مہلت نہیں دی

قائد قوم کے نام اخری پیغام

اپنی وفات سے قبل قائد اعظم نے قوم کو ہی پیغام دیا کہ اپ کی مملکت کی بنیاد رکھ دی گئی ہے اب اپ کا فرض ہے کہ اس کی   تعمیرکریں یہ الفاظ اج بھی پاکستانیوں کے لا حوصلہ افزائی کا ذریعہ ہے

وفات اور اج کا دن


قائدا اعظم کا انتقال 11 ستمبر 1948 میں ہوا ان کی برسی اج بھی احترام کے ساتھ منائی جاتی ہے اور ان کی خدمت کو خراج تحسین پیش کیا جاتا ہے 

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *