پی ائی اے کی پرواز چھ منٹ میں 26 ہزار فٹ نیچے ائی ایمرجنسی کی تفصیلات
ترجمان پی ائی اے کے مطابق مسقط کے قریب ہنگامی صورتحال پی ائی اے کی پرواز پی کے 213 جو رات دو بج کر پانچ منٹ پر کراچی سے دبئی کے لیے روانہ ہوئی مسقط کے قریب ہنگامی صورتحال کا شکار ہوئی ترجمان کے مطابق طیارے کے ہائیڈرالک سسٹم میں خرابی پیدا ہوئی جس کی وجہ سےطیارہ صرف چھ منٹ میں 26 ہزار فٹ نیچے ا گیا
ہائڈرلک سسٹم کی خرابی
ترجمان نے بتایا کہ ایک گھنٹے کی پرواز کے بعد جیسے ہیطیارہ مسقط کے قریب پہنچا ہائیڈ رالک سسٹم میں خرابی پیدا ہوئی جس خرابی کے باعث طیارہ 36 ہزار فٹ کی بلندی سے 10 ہزار فٹ تک نیچے اگیا اس دوران پائلٹ فوری طور پر ایمرجنسی ڈیکلیئر کرتے ہوئے مسقط ای ٹی سی اور ریڈار سے مدد طلب کی
پائلٹ کی مہارت
ترجمان نے مزید بتایا پائلٹ ہنگامی صورتحال کے دوران اپنی مہارت کا بھرپور مظاہرہ کیا اور سسٹم کے نقص کو پرواز کے دوران ہی دور کیا پائلٹ نے طیارے کو تقریبا ایک گھنٹے تک نچلی سطح پر اڑانے کے بعد دبئی ایئرپورٹ پر باحفاظت لینڈ کیا
مسافروں کا سلائیڈز کے ذریعے نکالا گیا
پرواز کی ہنگامی لینڈنگ کے مسافروں کو فوری طور پر سلائڈز کے لیےباہر سے نکالا گیا
انتظامی مشکلات
ترجمان پی ائی اے نے بتایا کہ تنظیم کو اس وقت طیاروں کی پرواز کی کمی کا سامنا ہے جو موجودہ انتظام مسائل کا نتیجہ ہے