پاکستانی ایتھلیٹ معید بلوچ کی شاندار کامیابی ورلڈ ملٹری کیڈٹ گیمز میں دو میڈل جیتے

پاکستان کے تیز تین ایتھلیٹ معید بلوچ نے ورلڈ ملٹری کیڈٹ گیمز  میں ملک کا نام روشن کرتے ہوئے دو اہم میڈلز اپنے نام کیے ونزوئلا میں منعقده ان مقابلوں میں معید بلوچ نے 400 میٹر دور میں گولڈ  میڈل اور 200 میٹر دور میں سلور  میڈل حاصل کیا ان کے شاندار کارکردگی نے نہ صرف ان کےحریفوں  کا پیچھے چھوڑا بلکہ عالمی سطح پر پاکستان کی
. ساکھ  کو اور بھی مضبوط کیا

:معید بلوچ کی شاندار کارگردگی

400
میٹر دور کے مقابلے میں معید بلوچ نے 48.20 سیکنڈز میں فاصلہ طے کرتے ہوئے گولڈ میڈل حاصل کیا ان کی رفتار اور مھارت نے انہیں اس دور میں سب سے اگے رکھا اور انہیں پہلی پوزیشن دلوائی  .دوسری جانب 200 میٹر دور میں انہوں نے 21.72 سیکنڈز میں

فاصلہ طے کیا اور سلور میڈل اپنے نام کیا

:پس منظر اور قومی ریکارڈ

معید بلوچ کا تعلق پاکستان ایئر فورس سے ہے اور پہلے ہی 400 میٹر دوڑ میں 46.73 سیکنڈ کے ساتھ پاکستان کا قومی ریکارڈ اپنے نام  کر چکے ہیں ان کے یہ کارگردگی انہیں ملک کے بہترین ایتھلیٹس میں شامل کرتی ہے اور ان کی مسلسل محنت لگن نے انہیں اس مقام تک پہنچایا ہے

:استقبال اور عوامی پذیرائی


  کراچی ایئرپورٹ پر معید بلوچ کی وطن واپسی پر ان کا شاندار استقبال کیا گیا ان کے دوستوں فیملی شائقین  نے ان کی اس کامیابی پر انہیں مبارکباد دی اور ان کے مزید کامیابیوں کے لیے .دعا کی اس موقع پر پاکستانی عوام نے ان کی محنت و کامیاب کامیابیوں کو بھرپور سراها

:نتیجہ

معید بلوچ کی یہ کامیابی پاکستان کے لیے فخر کا باعث ہے. ان کے کارگردگی نہ صرف ملک کی ساخت کو بہتر بنانے میں مددگار ثابت ہوگی. بلکہ نوجوان ایتھلیٹس کے لیے بھی ایک مثالی قدم ہوگا. ہمیں امید ہے کہ موت بلوچ مستقبل میں بھی اسی طرح ملک کا نام روشن کرتے رہیں گے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *