بنگلہ دیش کے ہاتھوں تاریخی شکست پر عمران خان کا شدید ردعمل


پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور سابق وزیراعظم عمران خان کے ہاتھوں پاکستان کرکٹ ٹیم کی تاریخی شکست شدید غم و غصے کا اظہار کیا ہے عمران خان کا کہنا ہے کہ اس وقت پاکستان کرکٹ ٹیم کا مذاق پوری دنیا میں اڑایا جا رہا ہے

پاکستان کرکٹ ٹیم کے ساتھ  ڈیزاسٹر ہوا عمران خان

عمران خان نے کہا پاکستان ٹیم کے ساتھ ایک ڈزاسٹر ہوا ہے اور شکست نے پاکستانی کو نچلی سطح پر پہنچا دیا ہے انہوں نے اس بات پر افسوس کا اظہار کیا کہ بنگلہ دیش جیسی ٹیم سے شکست کھانا ہمارے لیے بڑا دھچکا ہے ان کے مطابق اس پوری دنیا میں پاکستان کا مذاق اڑایا جا رہا ہے کہ بنگلہ دیش  نے ہمیں بدترین شکست دی۔

محسن نقوی پر تنقید قابلیت کی کمی کو ذمہ دار کو بلایا

عمران خان نے تنقید کرتے ہوئے کہا کہ محسن نقوی کا نام میڈیا میں اس بحران کے دوران کہیں نظر نہیں ا رہا ہے عمران خان نے کہا ایسے لوگوں کو پی سی بی کی قیادت میں لایا گیا ہے جن کے پاس اس اہم ذمہ داری کو سنبھالنے کی اہلیت نہیں ہے، اور صرف ان کا پی سی بی کا چیئرمین بننے کا شوق تھا۔

پاکستان کرکٹ ٹیم کی  ماضی کی کامیابیاں

عمران خان نے پاکستان کرکٹ ٹیم کی ماضی کامیابیوں کو یاد کرتے ہوئے کہا کہ  ہماری ٹیم نے کبھی بھارت جیسی بڑی ٹیم کو 10 وکٹوں سے شکست دی تھی،  لیکن اج ہم اس مقام پرجہاں بنگلہ دیش جیسی ٹیم ہمیں باآسانی شکست دے رہی ہے کہا کہ پاکستانکرکٹ کو  اس سے زیادہ نیچے نہیں کرایا جا سکتا

کرکٹ کی بحالی کے لیے فوری اقدامات کی ضرورت

عمران خان کا کہنا ہے پاکستانی کرکٹاس وقت ایک بڑے چیلنج کا سامنا کر رہی ہے، اور بنگلہ دیش کے ہاتھوں شکست نے قوم کو مایوس کیا ہے۔ اگر پاکستان کرکٹ کو دوبارہ کامیاب بنانا ہے تو فوری طور پر درست فیصلے اور منصوبہ بندی کی ضرورت ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *