11
ستمبر 2024 کو ملائکہ اروڑا کے والد انیل مہتا نے اپنی رہائش گاہ کی چھٹی منزل سے کود کر خودکشی کر لی ان کے موت سے چند گھنٹے قبل انیل مہتا نے اپنی بیٹی اور ملائکہ اور امریتا سے فون پر بات کی اور اس دوران انہوں نے انتہائی افسردہ انداز میں کہا
تھک چکا ہوں
واقعہ کی تفصیلات
ان انیل مہتا ممبئی کے بندرا علاقے میں آئیشہ منیر نامی عمارت کے چھت فلور پر رہائش پذیر تھے انہوں نے خودکشی کے لیے اسی فلور کیبالکونی سے چھلانگ لگائی ان کی موت کی خبر سامنے انے پر ملائکہ نےعوام سے درخواست کی کو ان کے خاندان کی اس مشکل وقت میں پرائیویسی دے انہوں نے اپنے بیان میں کہا کہ ان کے والد ایک محبت کرنے والا شخص تھا ان کی موت نے ان کے خاندان کو شدید صدمہ پہنچایا ہے
موت سے متعلق مزید تفصیلات
انیل مہتا کی اہلیہ جوائس پولی کار پ نے پولیس کو بتایا کہ خودکشی سے پہلے انیل عام کے معمول کے مطابق صبح اخبار پڑھنے کےبالکونی میں جاتے تھے تاہم اس روز جوائس ہیں کہ جوتے کمرے میں دیکھے لیکن وہ خود بالکونی میں موجود نہیں تھی جب انہوں نےبالکونی سے نیچے دیکھ حل چل مچی ہوئی تھی تھی اور گارڈ مدد کے لیے چیخ رہا تھا
ملائکہ کا رد عمل
ملائکہ اوران کے خاندان والے اس واقعے سے شدید صدمے میں ہیں انہوں نے میڈیا اور عوام سےاپیل کی ہے کو ان کے غم کا احترام کرے ان کے خاندان کو تنہائی میں اس دکھ کا سامنا کرنے دیں اس واقعے نےملائکہ اور اس کی بہن امر یتا کوجذباتی طور پر گہرے صدمے میں مبتلا کر دیا پولیس معاملے کی مزید تحقیقات کر رہی ہے